Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: انیسہ کنول
اوچ شریف میں کم عمربچی سے شادی کرنے پر دلہا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے -تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بنچ نے اوچ شریف سے تعلق رکھنے والی 14/15 سالہ مسمات اسماء بی بی سے شادی کرنے پر دلہا زاہد حسین،دلہن اسماء بی بی ،نکاح خواں اورنکاح رجسٹرار کے خلاف متعلقہ قانون کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کر دیئے جس پر دلہا محمد زاہد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *