مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کاتھولک چرچ کی جانب سے میڈیا پروفیشنلز کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام

کاتھولک چرچ کی جانب سے میڈیا پروفیشنلز کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام

  رپورٹ: اعجاز بھٹی   Author HumDaise View all posts

 

رپورٹ: اعجاز بھٹی

آرچ بشپ آف روالپنڈی اور چیئر مین نیشنل فار کیمونیکشن اور فادر قیصر فیروز ڈائریکٹر رابطہ منزل لاہور کی جانب مری میں میڈیا پروفیشنلز کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیاہے۔ مری کے پرفضا مقام خانسپور (ایویبہ) کے کاتھولک چرچ میں منعقدہ چار روزہ تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے چالیس میڈیا پروفیشنلز نے شرکت کی ہے۔تربیتی ورکشاپ میں میڈیا پروفیشنلز کوصحافتی اخلاقات‘ صحافتی اصولوں سمیت جدید صحافتی امور بارے بتایا جائے گا

 

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author