مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


طارق مسیح گل تیسری بار ایم پی اے بن گئے

طارق مسیح گل تیسری بار ایم پی اے بن گئے

Author Hum Daise View all posts

رپورٹ: اعجاز بھٹی

سابق ممبر پنجاب اسمبلی طارق مسیح گل ایک بار پھر ایم پی اے منتحب ہوگئے ہیں‘ طارق مسیح گل لاہور کے علاقے بہار کالونی کے رہنے والے ہیں اور مسلم لیگ ”ن“ کے صدر میاں شہباز شریف کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں‘ بطور ایم پی اے ہیٹ ٹرک مکمل کرنے اور تیسری دفعہ کامیابی پر مسیحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد دی جارہی ہے اور بھرپور خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author