Author HumDaise View all posts
ہم دیس رپورٹ
معروف امریکی سکالر جیری اورمشیل شیلفر کی کتاب ”فاتح جنگجو“ کا بین الاقوامی ایڈیشن اردو ترجمہ کے ساتھ شائع ہوگیا ہے۔فاتح جنگجو کا ترجمہ پاسٹر شمعون صاد نے کیا ہے‘پاسٹر شمعون صاد نے بتایا ہے کہ امریکہ کے دورہ کے دوران جیری اور مشیل شیلفر سے ملاقات ہوئی تھی جنہوں نے انہیں اپنی تصانیف پیش کرتے ہوئے ان کے اردو تراجم کی خواہش ظاہر کی تھی جس پر انہوں نے ان کی ایک تصنیف ”فاتح جنگجو“ کا اردو ترجمہ کیا ہے‘پاسٹر شمعون صاد نے امید ظاہر کی ہے کہ کتاب بہت سے مسیحوں کے لئے روحانی بیداری کا باعث ثابت ہوگی۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *