Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : روبینہ یونس
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی مالی امداد کے لیے جاری کیے جانے والے مینارٹی کارڈ کی تقسیم کا عمل جاری ہے – سابق ایم پی اے پنجاب چودھری شمعون قیصر کی رہایش گاہ پر اس سلسلے میں خصوصی تقریب منعقد ہوی جس میں انہوں نے مسیحی برادی سے تعلق رکھنے والے افراد میں مینارٹی کارڈز تقسیم کیے – اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ذاتی دلچسپی کے بنا پر مینارٹی کارڈ کا اجرا ہوا ہے جس کے لیے وہ ان کے شکرگزار ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *