مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت کرپاکستان کی پہلی مسیحی ویٹ لفٹر چمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سیبل سہیل نے  گولڈ میڈل جیت کرپاکستان کی پہلی مسیحی ویٹ لفٹر چمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ : لدیہ منہاس
پاکستان کی باہمت ویٹ لفٹر سیبل سہیل نے دوحہ، قطر میں منعقدہ پہلی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 59 کلوگرام (W-30) کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے لیے تاریخ رقم کردی ہے -یہ کامیابی نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں ایک شاندار کامیابی ہے، بلکہ پاکستان کی خواتین اور اقلیتی برادری کے لیے بھی ایک بڑی پیش رفت ہے۔سیبل کا کہنا ہے “میں صرف میڈل کے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک، اپنے ایمان، اور ہر اس لڑکی کے لیے وزن اٹھاتی ہوں جو تاریخ رقم کرنا چاہتی ہے۔”سیبل سہیل کی انفرادی کامیابی کے ساتھ، ان کی بہنیں ٹوئنکل سہیل اور ویرونیکا سہیل نے بھی دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔
3 تا 13 اکتوبر 2024 کو جنوبی افریقہ کے سن سٹی میں منعقدہ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں، تینوں بہنوں نے مل کر 18 گولڈ میڈلز جیتے —

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author