مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کاشف مسیح کے قتل کے مرکزی ملزم سابق پولیس انسپکٹر ملک عرفان گرفتارکر لیا گیا

کاشف مسیح کے قتل کے مرکزی ملزم سابق پولیس انسپکٹر ملک عرفان گرفتارکر لیا گیا

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : انیسہ کنول
بھانو پنڈی کا رہائشی کاشف مسیح جوکہ سابق پولیس انسپکٹر ملک عرفان کے ڈیرہ پر ملازمت کرتا تھا 2 یوم قبل ملک عرفان نے موبائل چوری کے شبہ میں ساتھی ملزمان اریب اور اعجاز وغیرہ کی مدد سے تشدد کر کے ہلاک کر دیا تھا. ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے افسوسناک واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتار ی کی لیے حصوصی ٹیم تشکیل دی تھی پولیس ٹیم نے واقع میں ملوث مرکزی ملزم انسپکٹر عرفان کو گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ ملزمان اریب اور اعجاز نے عدالت سے ضمانت حاصل کر رکھی ہے. ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ قانون سے بالا تر کوئی بھی نہیں ملزمان کو عدالت سے قانون کے مطابق عبرتناک سزا دلوائی جائے گی اور مقتول کے ورثاء کو ہر صورت انصاف دلوایا جائے گا۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author