مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


پروفیسر شوکت نعیم قادری کی پی ایچ ڈی مکمل ‘ سکالر’ڈاکٹر بن گئے

پروفیسر شوکت نعیم قادری کی پی ایچ ڈی مکمل ‘ سکالر’ڈاکٹر بن گئے

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ : لدیہ منہاس
پروفیسر شوکت نعیم قادری پی ایچ ڈی سکالر بن گَیے ہیں ‘پروفیسر شوکت نعیم قادری کے پی ایچ ڈی کے مقالہ ” پاکستانی مصوروں کی علمی و ادبی خدمات” کا پبلک ڈیفنس یونیورسٹی اف سرگودھا میں منعقد ہوا بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی تھیں، اس موقع پر شعبہ اردو زبان و ادب یونیورسٹی اف سرگودھا کے چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر نسیم عباس احمر کے علاوہ فیکلٹی ممبران اور ریسرچ سکالرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اس کامیاب مجلسی دفاع کے بعد شوکت نعیم قادری کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگری تفویض کرنے پر شرکائے اجلاس نے انہیں مبارکباد پیش کی شوکت نعیم قادری کا تعلق ملتان سے ہے اور وہ تحقیق و تنقید کے حوالے سے عرصہ دراز سے کام کر رہے ہیں اس مقالے کے نگران پروفیسر ڈاکٹر سید عامر سہیل( چیئرمین شعبہ اردو و اقبالیات اور ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ) ہیں

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author