مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


سینئر صحافی اشفاق ہاشمی کے اعزاز میں تقریب‘ بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا

سینئر صحافی اشفاق ہاشمی کے اعزاز میں تقریب‘ بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا

Author Hum Daise View all posts

رپورٹ : اعجاز بھٹی

سینٸر صحافی’ سابق سیکرٹری پریس کلب علی اشفاق ھاشمی گروپ لیڈرنیشنل جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (این جے اے پی ) ورکنگ کے بطور صحافی 45 سال مکمل کرنے پران کے اعزاز میں پاک ارتھ نیوز کے آفس میں خوبصورت نششت کا اہتمام کیا گیا جس میں سی ای او پاک ارتھ نیوز رانا شریف اور ایم ڈی آپتک نیوز رانا سجاد مصطفاٸی سیکرٹری جنرل NJAP مرکزی جوواٸنٹ سیکرٹری رانا اظہر نواز انچارج نماٸندگان مہران اپڈیٹ نیوز کرم الہی فوٹو گرافر ڈیلی پاکستان نیوز عرفان رندھاوا اور سٹی صدر مصطفاٸی ویلفٸر فاٶنڈیشن اویس بٹ روز نامہ میرا دیس لاھور نے خصو صی شرکت کی اور علی اشفاق ھاشمی کی صحافت میں اعلی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور کیک کاٹا گیا

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author