Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: شیریں کریم
نادرا اور گلگت بلتستان کی وزارت صحت اور محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے درمیان معاہدے پر جی بی سیکرٹریٹ، گلگت میں دستخط کئے گئے ہیں ‘معاہدے کے تحت پیدائش اور وفات جیسے زندگی کے اہم واقعات کی معلومات براہ راست بنیاد پر حاصل کرنے کے لئے ہسپتالوں اور مراکز صحت میں ڈیجیٹل نظام فراہم کیا جائے گا۔”اڑان پاکستان” کے تحت حکومت پاکستان کے ڈیجیٹل وژن کی روشنی میں نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیومیٹرک پالیسی فریم ورک کے تحت متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے جن میں سول رجسٹریشن اور زندگی کے اہم واقعات کے اندراج کے نظام کو جدید خطوط پر استوارکرنے کے اقدامات بھی شامل ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *