مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


اسلام آباد : پیدائش اور اموات بارے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے اندراج کے لیے اہم پیش رفت

اسلام آباد : پیدائش اور اموات بارے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے اندراج کے لیے اہم پیش رفت

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ: عکسہ کنول
نادرا اور اسلام آباد انتظامیہ کے مابین پیدایش اور اموات کے ڈیجٹل طریقے سے اندراج بارے معاہدہ طے پا گیا ہے یہ معاہدہ “اڑان پاکستان” منصوبہ کے تحت ڈیجیٹل شعبے میں جاری حکومت پاکستان کی سرگرمیوں کا حصہ ہے۔ نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیومیٹرک پالیسی فریم ورک کے تحت اس سلسلے میں متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے اس معاہدے کے تحت نادر ا کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت میں پیدایش اور اموات کے ڈیجٹل اندارج بارے سہولیات فراہم کی جائیں گی

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author