Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : انیسہ کنول
رحیم یار خان کی تحصیل خانپور میں عید کےنۓ کپڑے اور جوتے مانگنے پر اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے غریب باپ عبدالرحمٰن نے دلبرداشتہ ہوکر اپنے دو بیٹوں محمد سفیان اور محمد عمر اور ایک بیٹی آصفہ کو گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھلاکر خودبھی کھالیں بتایا جاتا ھے کہ زہریلی گولیوں کے اثرات سے باپ عبدالرحمٰن اپنے بیٹوں سمیت دم توڑ گیا جبکہ اسکی بیٹی آصفہ کی جان بچانے کیلۓ ڈاکٹر اسکا علاج کررہے ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *