مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ثنا یوسف کا قتل گھناؤنا فعل’مجرم کو کڑی سزا دی جائے چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو

ثنا یوسف کا قتل گھناؤنا فعل’مجرم کو کڑی سزا دی جائے چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو

    Author Editor Hum Daise View all posts

 

 

رپورٹ: انیسہ کنول
چئیر پرسن قومی کمشن برائے وقار نسواں ( این سی ایس ڈبلیو) ام لیلی اظہر نے ٹک ٹاک سٹار ثنا یوسف کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو گھر میں گھس کر قتل کیے جانا ناقابل قبول ہے۔یہ گھناؤنا فعل خواتین کے خلاف پدرانہ تشدد کا عکاس ہے۔ اس جرم کی فوری، شفاف اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں انہوں کے کہا ہے کہ سفاک قاتل کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق کڑی سزا دی جائے اور مقتول ثنا اور اس کے خاندان کو فوری انصاف فراہم کیا جاے۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author