Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ : اعجاز بھٹی
فیصل آباد کے علاقے عیسی نگری (بیٹمن آباد ) سے لاپتہ ہونے والے بزرگ ولسن مسیح کو تلاش کر لیا گیا ہے – بزرگ ولسن اپنے گھر سے آٹھ گاؤں آگے چک نتھو کوٹ سے ملے ہیں۔ ولسن مسیح کی گمشدگی اور تلاش کے حوالے سے ہم دیس میں مفاد عامہ کے تحت خبر شائع کی گئی تھی ‘ولسن مسیح کے اہل خانہ نے تلاش میں مدد پر میڈیا خصوصاّ ہم دیس کا شکریہ ادا کیا ہے
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *