Author Editor Hum Daise View all posts
رپورٹ: وقار جگنو
پاکپتن کے گنجان آباد علاقہ محلہ فرید نگر میں شہری نے ستھرا پنجاب ٹیم کی خاتون سمیت دو ورکر کو گھر کی صفائی نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور خاتوں کے کپڑے پھاڑ دیئےجس پر ستھرا پنجاب ٹیم وکرز نے فرید نگر روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج کیا، صفائی ملازمین کے مطابق مذکورہ شخص اس قبل بھی متعدد بار بدتمزی، گالی گلوچ اور تشدد کر چکا ہے، صاف ستھرا وکرز نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے مطالبہ کیا ہے، واقع کی اطلاع ملتے ہی تھانہ فرید نگر پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دی، شہری کا نمبر بند ہونے کی وجہ سے موقف نہیں لیا جا سکا
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *