مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


شادی کی تقریب میں خواجہ سرا کو موٹ کے گھاٹ اتار دیا گیا

شادی کی تقریب میں خواجہ سرا کو موٹ کے گھاٹ اتار دیا گیا

  Author Editor Hum Daise View all posts

 

رپورٹ : ایشل چودھری
ایبٹ آباد میں اوباش شخص نے خواجہ سرا زیبی نامی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ابیٹ آباد میں ڈانس پارٹی کے دوراں خواجہ سرا زیبی ملک کو سر عام فائرنگ کرکے قتل کیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق ملک توقیر نامی شخص نے خواجہ سرا کو ناجائز تعلقات بنانے کا کہا انکار کرنے پر زیبی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا خواجہ سراوں کی جانب سے اس افسوسناک سانحہ پر شدید احتجاج کیا جارہا ہے اور کہا جار ہاہے کہ خواجہ سرا کو جینے کا حق دیا جائے آئے روز ریپ اور اغواء جیسے واقعات ہو رہے ہیں ان کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جائیں

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author