مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


ایوارڈ آرگنائزیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کو نئے گھر دے دیئے گئے

ایوارڈ آرگنائزیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کو نئے گھر دے دیئے گئے

  Author HumDaise View all posts

 

رپورٹ: اعجازبھٹی
ایسوسی ایشن فار وویمن ایورنس اینڈ رورل ڈویلپمنٹ (ایوارڈ) کی جانب سے سندھ کے سیلا ب متاثرہ ضلع خیر پور میں سیلاب متاثر ہ افراد میں نئے تعمیر شدہ گھروں کی چابیا تقیسم کردی گئی ہیں‘ ایوارڈ آرگنائزیشن کی جانب سے خیر پور میں بنائے گئے ایوارڈ ماڈل ویلج میں تعمیر شدہ گھروں کی چابیاں متاثرین کے حوالے کرنے کے لئے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایوارڈ آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرسٹینا پیٹر اور دیگر عہدیداران نے متاثرین میں چالیس نئے تعمیر شدہ گھروں کی چابیاں تقسیم کیں‘نئے گھروں کی چابیاں ملنے پر سیلاب متاثرین کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیاہے اور ایوارڈ آرگنائزیشن کی کاوش کو سراہا گیا ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author