Author HumDaise View all posts
انٹرویو پیشکار: وقاص بھٹی
ضلعی صدر تحریک انصاف اقلیتی ونگ داود گل کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان میں اقلیتوں کا متحد ہونا وقت کی ضرورت ہے کیونکہ اقلیتوں میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے انہیں قومی سطح پر نظرانداز کیا جا رہا ہے ‘داؤد گل گلوریا کالونی شیخوپورہ کے رہائشی ہیں اور علاقے کی سیاسی اور سماجی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں’ ضلعی کمیٹی برایے انسانی حقوق و اقلیتی امور کے رکن بھی ہیں جبکہ تاحال تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے ضلعی صدر ہیں ‘داود گل جنرل کونسلربھی رہ چکے ہیں اور یونین کونسل نمبر 69 اربن سےآزاد حیثیت دو دفعہ ناظم کا الیکشن لڑ کر ناظم منتخب ہو چکے ہیں اورآجکل سیاست کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں کے ساتھ کام بھی کر رہے ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *