مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


اپر کوہستا ن ا لیکشن میں خواتین کے لیے برابری کا موقع خوش آیند ہے ‘ نیلوفر بختار

اپر کوہستا ن ا لیکشن میں خواتین کے لیے برابری کا موقع خوش آیند ہے ‘ نیلوفر بختار

Author HumDaise View all posts

رپورٹ : انیسہ کنول
نیشنل کمشن آن دی سٹیس آف ویمن (این سی ایس ڈبلیو) کی چیرپرسن نیلو فر بختار کا کہنا ہےکہ اپر کوہستان میں خواتین کو ووٹنگ اور الیکشن مہم سے محروم کیےجانے کی قابل مذمت کوشش کی گیی تاہم این سی ایس ڈبلیو کی طرف سے نشاندہی پر الیکشن کمشن آف پاکستان کےفوری ایکشن اور ضلعی مانیٹرنگ آفیسر کو خواتین کےلیے ووٹنگ کے دن اور الیکشن مہم کے دوران برابری کی سطح پر مواقع یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے جو کہ خوش آئند ہے

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author