Author Hum Daise View all posts
رپورٹ: اعجاز بھٹی
پام سنڈے (کھجوروں کے اتوار) کے موقع پر گاسپل بیپٹسٹ چرچ ساہیوال میں خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیاہے جس میں مسیحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی‘ پام سنڈے کی مناسبت سے گرجا گھر اور بشپ ہاؤس کو خصوصی طور پرسجایا گیا تھا‘ پام سنڈے کی مناسبت سے گرجا گھر سے جلوس نکالا گیا جس کی قیادت بشپ ابرہام ڈینیل نے کی جلوس کے شرکاء نے کھجوروں کی ڈالیاں اٹھا کر نعرے لگاتے ہوئے حمد و ثنا کی۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *