مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


کرسچین ٹاؤن میں بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی زیر قیادت پام سنڈے کا جلوس

کرسچین ٹاؤن میں بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی زیر قیادت پام سنڈے کا جلوس

  Author HumDaise View all posts

 

رپورٹ: روبینہ کھوکھر

سینٹ ڈومینک چرچ کرسچین ٹاؤن میں پام سنڈے کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بشپ آف فیصل آباد ڈاکٹر اندریاس رحمت اور وکر جنرل فادر عابد تنویر نے خصوصی شرکت کی‘ اس موقع پر پام سنڈے کا جلوس بھی نکالا گیا جس کی قیادت بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے کی‘ جلوس میں شامل مسیحوں نے کھجوروں کی ڈالیا ں اٹھا کر ہوشعنا کے نعرے لگاتے ہوئے یسوع مسیح کے یروشلیم میں داخل ہونے کی یاد منائی۔

Author

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author