مدیراعلی: ندیم اجمل عدیم


فیصل آباد کھتیڈرل میں پام سنڈے کی مناسبت سے عبادت کا اہتمام’بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے قیادت کی

فیصل آباد کھتیڈرل میں پام سنڈے کی مناسبت سے عبادت کا اہتمام’بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے قیادت کی

  Author HumDaise View all posts

 

”ہم دیس ” رپورٹ


کیتھولک کیتھیڈرل فیصل آباد میں تقدس مآب بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی قیادت میں پام سنڈے ( کھجوروں کے اتوار) کے موقع پر خاص عبادت کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت ،فادر عابد تنویر و مومنین نے کھجوروں کی ڈالیاں ہاتھوں میں لے کر حمد وثنا کرتے ہوئے جلوس نکالا۔تقدس مآب بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی قیادت میں پاک ماس کی اقدس قربانی گزرانی گئی اور مومنین کو روح پرور پیغام سے مستفید کیا گیا۔پاک ماس میں بیماروں کی تندرستی اور ملکی ترقی، خوشحالی اور امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں.

Author

HumDaise
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos

Author