Author HumDaise View all posts
رپورٹ : وقاص بھٹی
ادارہ برائے سماجی انصاف کی طرف سے ڈسٹرکٹ خانیوال میں مینارٹی لیڈرشپ ڈیویلپمنٹ پروگرام پر ایک روزہ ٹریننگ جس کا عنوان “”انسانی حقوق کی وکالت اور اقلیتوں کی سیاسی شرکت “”” اس ٹریننگ میں ڈسٹرک خانیوال کی چار تحصیلوں سے سیاسی سماجی مذہبی رہنما ٹیچر وکلا حضرات انسانی حقوق کے رضاکار وشل ورکر میڈیا پرسن خواتین نمبردار صاحبان رائٹر اقلیتی لیڈر اور میثاق سینٹر کے انچارج نے شرکت کی ۔ایک روزہ ٹریننگ پروگرام میں سپیکر اے ڈی ساحل منیر ایڈوکیٹ :وقاص بھٹی: ڈاکٹر نذیر انجم میڈیا موٹیویشن: میثاق سینٹر میاں چنوں سے محبوب: میثاق سینٹر خانیوال سے ساغر بنیامین اور دارا برائے سماجی انصاف سے پیٹر جیکب شامل تھے ۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *